ٹی 20ورلڈ کپ، بھارت آج افغانستان کا مقابلہ کریگا، ہار کی صورت میں ایونٹ سے باہرہو جائیں گے

ٹی 20ورلڈ کپ میں آج بھارت ابوظہبی کے میدان میں افغانستان سے ٹکرائے گا ، افغانستان کی ٹیم تین میچز کھیل کر دو جیت چکی ہے جبکہ بھارت دو میچز کھیل کر دونوں ہی ہار چکا ہے ۔ آج کے مزید پڑھیں

جیت کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم نمیبیا کے ڈریسنگ روم پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی اور نمیبیا کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔ جیت کے بعد پاکستانی ٹیم نے خوشی تو منائی لیکن مزید پڑھیں

نائیجریا، عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

نائیجریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔ رپورٹس کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی۔ ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے۔ خیا ل رہے کہ افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

سعودی شہزادے سعود بن عبد الرحمن بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادے سعود بن عبدالرحمن کا انتقال ہوگیا ہے، ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کر کے ان کی وفات کی اطلاع دی ہے۔ سعودی ایوان شاہی نے بتایا کہ متوفی کی نماز جنازہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

سابق افغان انٹیلی جنس اور فوجی اہلکاروں نے داعش میں شمولیت اختیار کرلی، دعویٰ

امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد سے افغان انٹیلی جنس کے متعدد سابقہ اہلکاروں نے شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مزید پڑھیں