ٹی20ورلڈکپ:آسٹریلیا کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

ٹی20ورلڈکپ کے 34ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان آرون فنچ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے بھارت کوسیمی فائنل تک رسائی کا آسان طریقہ بتادیا

پاکستان کے وفاقی وزیر نے بھارت کو سیمی فائنل تک پہنچنے کی آسان ترکیب بتا دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات نے بھارت کیلئے بھی اہم طریقہ نشر کر ڈالا۔ اسے افغانستان سے جیت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں‌غیر ملکی افراد کے لیے نوکری کے حوالے سے بر ی خبر

ریاض: سعودی عرب میں ملازمت کے مزید دروازے تارکین وطن کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے چھے سرکاری اداروں میں آپریشنل سیکٹر کی سعودائزیشن کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام پر مسلم ممالک کے سفیروں سے بات مزید پڑھیں

پشاور: راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی تزئین و آرائش شروع

بھارتی لیجنڈ اداکار راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں واقع گھروں کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا گیا۔ محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ راج کپور اور دلیپ کمار کے مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈکپ، آج کون کونسی ٹیموں کےدرمیان میچز کھیلیں جائیں گے؟آپ بھی جانیے

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلیں جائیں گے۔ پہلا میچ دبئی میں آسڑیلیااور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ میچ دن تین بجے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک میں‌فیس بک اور انسٹا گرام سروسز ایک بار پھر متاثر

دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی مزید پڑھیں