گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز ڈاؤن، صارفین مشکلات کا شکار

دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہوگیا۔ دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈاؤن ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے مزید پڑھیں

‘رضوان جرات،عزم و قوت کی شاندار مثال‘، سابق بھارتی کرکٹر بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

سابق بھارتی بیٹسمین وی وی ایس لکشمن بھی محمد رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق بھارتی کرکٹر وی وی ایس لکشمن نے کہا کہ محمد رضوان جرات،عزم اور قوت کی شاندار مثال مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے متعلق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اداکارہ رواں سال کے ماہ دسمبر میں شادی کرلیں گی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ پیرس ہلٹن نے شادی کرلی

معروف امریکی گلوکارہ نے گھر بسا لیا۔ پیرس ہلٹن نے کاروباری شخصیت کارٹرریوم سے قریبی رشتہ داروں اور عزیز واقارب کی موجودگی میں شادی کی ۔ تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ امریکی گلوکارہ واداکارہ پیرس ہلٹن نے کارٹر ریوم کو مزید پڑھیں

یوٹیوب نے ڈس لائیک کے اعداد و شمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیے

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کسی ویڈیو پر ڈس لائیک کے اعداد و شمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیے ہیں۔ گوگل کی 2 ارب سے زائد صارفین والی اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ مزید پڑھیں