اپیل کا جاسوسی کے الزام میں‌اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’بنانے والی اسرائیلی کمپنی ‘این ایس او’ کے خلاف امریکا میں مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایپل نے صارفین کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے جاسوسی سافٹ مزید پڑھیں

بھارت میں کریپٹو کرنسی پر پابندی کا بل متعارف کرانے کا اعلان

بھارتی حکومت نے حیران کن قدم اٹھاتے ہوئے پرائیویٹ کریپٹو کرنسیوں پر پابندی کے لیے ایک بل متعارف اور مرکزی بینک کی حمایت یافتہ ڈیجیٹل کرنسی کے لیے ایک فریم ورک بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں

ایران کو جوہری طاقت بننے سے باز رکھنے سے متعلق عالمی کوششوں کے حامی ہیں، سعودی عرب

سعودی کابینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے بار رکھنے سے متعلق عالمی کوششوں کے حامی ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق کابینہ نے شاہ سلمان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 67 نئے کیسز رپورٹ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 67 مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا متاثرین کی تعداد بڑھ کر7 لاکھ 41 مزید پڑھیں

پاک، بھارت کرکٹ کا انعقاد، دبئی کرکٹ کونسل کی پیشکش

دبئی کرکٹ کونسل کے چیئرمین عبدالرحمٰن فلک ناز نے پاک، بھارت کرکٹ سیریز عرب امارات میں کرانے کی پیشکش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچز کرانا سب سے بہترین قدم ہوگا۔ متحدہ عرب امارات (یو مزید پڑھیں

افغانستان: داعش سے وابستہ درجنوں عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش سے وابستہ تقریباً 100 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ چینی خبررساں ایجنسی شِنہوا کی رپورٹ کے مطابق ننگرہار جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی آئی) کے ڈائریکٹر محمد بشیر نے بتایا مزید پڑھیں

‘سوچا ٹانگوں کو تھوڑا آرام دیدوں‘، ثانیہ کی تصویر دیکھ کر مداح حیران

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ تصویر پوسٹ کی ہے جس پر صارفین کی جانب سے بڑی تعداد میں تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ثانیہ مرزا مزید پڑھیں

امریکی فوج نے شام سے 110 فوجی گاڑیاں اور آلات عراق منتقل کردیے

امریکی فوج نے شام سے 110 فوجی گاڑیاں اور آلات عراق منتقل کردیے۔ دمشق سے شامی میڈیا کے مطابق گاڑیاں اور آلات حسکہ کے خراب الجیر فضائی اڈے سے شمالی عراق منتقل کئے گئے۔ امریکی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹروں مزید پڑھیں