افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ میر واعظ اشرف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین میر واعظ اشرف نے گزشتہ روز اسٹاف میٹنگ میں کہا کہ خواتین کی کرکٹ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز 25 کروڑ 97 لاکھ اور ہلاکتیں 51 لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کر گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، جس کی تباہ کاریاں کم ہو گئی ہیں، تاہم اس کے مریضوں اور اموات میں اب بھی اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکوڈ کا اعلان

چٹاگانگ: پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ 12 رکنی ٹیم میں بابراعظم (کپتان)، محمد رضوان (نائب کپتان، وکٹ کیپر)، عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے، مشعال ملک

کشمیری ہریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے نمائندے شہیدوں کے ورثاء مزید پڑھیں

ابوظبی کے ولی عہد کی انقرہ آمد، ترکی میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب ڈالر کے فنڈ کا اعلان

انقرہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے رہنما اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے صدارتی محل میں شیخ مزید پڑھیں