پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باڈی بلڈر جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیت مزید پڑھیں

افغانستان پر اسلامی سربراہ کانفرنس (او آئی سی) کا اجلاس پاکستان میں ہو گا

افغانستان پر اسلامی سربراہ کانفرنس (او آئی سی) کا اجلاس پاکستان میں بلا لیا گیا ہے۔ اجلاس سعودی عرب نے او آئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے بلایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے حوالے سے مزید پڑھیں

3 ارب ڈالر رکھوانے کیلئے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پاگیا

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پاگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان کے در میان ایک ڈپازٹ معاہدے پر آج دستخط کیے گئے جس میں سعودی عرب کی نمائند گی سعودی فنڈ مزید پڑھیں

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز کانپور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانپور میں ہونے والا ٹیسٹ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد ڈرا ہوگیا۔ جہاں بھارتی ٹیم کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی وہاں خراب روشنی کے باعث کھیل کو مزید پڑھیں

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ پیٹرولیم پرائس کمیٹی کے اعلان کے مطابق دسمبر کے مزید پڑھیں

افغان حکومت نے پاسپورٹ سے متعلق خبریں مسترد کر دیں

افغان حکومت نے امارت اسلامیہ افغانستان لوگو والے نئے پاسپورٹ جاری کرنے کو مسترد کر دیا۔ افغان میڈیا شمشاد نیوز کے مطابق پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ہیڈ نے شمشاد نیوز کو بتایا تھا کہ کل سے کابل میں امارت اسلامیہ مزید پڑھیں

آسٹریا میں کورونا وائرس سے 37 افراد ہلاک ، 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ

آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ہسپتال مریضوں سےبھر گئے ۔ آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران کورونا کے مریضوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

جنوبی افریقہ میں کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پریٹوریا کی تشوانے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے متعدد طلبہ کے کورونا مزید پڑھیں

چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ، چوتھے دن کے اختتام پر بغیر نقصان کے 109 رنز بنا لئے

دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے بغیر نقصان 109 رنز بنا مزید پڑھیں