قومی کرکٹ ٹیم آج چٹاگانگ سے ڈھاکا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج سہ پہر چٹاگانگ سے ڈھاکا روانہ ہوگی، قومی ٹیم 2 اور 3 دسمبر کو شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میرپور میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ سے 3 طالبعلم ہلاک

واشنگٹن:امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ سے 3 طالبعلم ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست مشی گن کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں پیش آیا جہاں 15 مزید پڑھیں

صارفین بغیر رضامندی کسی کی تصویر شیئر نہیں کرسکتے، ٹوئٹر

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے صارفین پر بغیر رضامندی کسی کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ٹوئٹر حکام کے مطابق یہ پالیسی عوامی شخصیات نہیں بلکہ عام افراد کےلیے بنائی گئی ہے۔ نئے قوانین کے مطابق مزید پڑھیں

بغیر اجازت ٹوئٹر پر لوگوں کی نجی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین پر لوگوں کی مرضی کے بغیر ان کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی نے ایک ٹوئٹ میں اس پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لفظ ویکسین 2021 کا ورڈ آف دی ایئر قرار، سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

لفظ ’ویکسین‘ 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار دے دیا گیا، ویکسین رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ بن گیا۔ امریکی ڈکشنری میریم ویبسٹر (Merriam-Webster) نے کہا ہے کہ لفظ ویکسین 2021 میں ہر روز مزید پڑھیں

نئی کووڈ پابندیوں کے باعث ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے ملتوی ہونے کا خدشہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق نئے کورونا ویرئینٹ اومیکرون کے باعث انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین شیڈولڈ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ پر ملتوی ہونے کے بادل چھانے لگے ۔ ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ 14 جنوری کو پرتھ میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارتی عدالت نے اداکارہ امیشا پٹیل کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار روپے کا چیک باؤنس ہونے کے کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ مزید پڑھیں