پی آئی اے اور فلائی دبئی ایئرلائن کے درمیان “انٹرایئرلائن” کا معاہدہ طے ہوگیا

پی آئی اے اور فلائی دبئی ایئرلائن کے درمیان “انٹرایئرلائن” کا معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک نے پی آئی اے کا فلائی دبئی سے انٹرایرلاین معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ اس مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دیدیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ شان ٹیٹ اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر لانس کلیوزنرنے گزشتہ روز بطور ہیڈ کوچ افغان کرکٹ ٹیم اپنے کانٹریکٹ میں توسیع سے انکار کردیا تھا جس کے بعد مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم، پی آئی اے کی پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا کی دو خوراکیں لگوانے والے عمرہ زائرین کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی، پاکستان سے قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی پرواز ملتان سے مدینہ مزید پڑھیں

یو اے ای کے قومی دن پر ایکسپو 2020 میں سیاحوں کو ٹکٹ کے بغیر داخلے کی اجازت

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی دن پر ایکسپو 2020میں سیاحوں کو ٹکٹ کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی گئی۔ حکومت نے 2دسمبر کو ایکسپو میں سیاحوں کیلئے خصوصی آتش بازی کا اہتمام کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی اے نے چین میں تمام ٹورنامنٹس معطل کردیئے

ٹینس کی عالمی تنظیم ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس اسٹار پینگ شوئی کے معاملے پر چینی حکومت کے رویے کے خلاف تمام ٹورنامنٹس معطل کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی اے نے ٹورنامنٹس کی معطلی کا فیصلہ پینگ مزید پڑھیں

دنیا کے 23 ممالک میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ اب تک 23 ممالک میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ تعداد بڑھنے کی امید ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈھنم کے مطابق اب تک مزید پڑھیں

ناروے: اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ، افریقی ملکوں سے آنے والوں پر قرنطینہ کی پابندی

ناروے میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے دو کیسز سامنے آ گئے۔ حکام نے ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے دو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ دونوں متاثرہ افراد نے حال ہی میں جنوبی افریقا کا مزید پڑھیں