نسلی تعصب برتنے پر یارکشائر نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کر دیا

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے نسلی تعصب برتنے پر 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے یہ اقدام پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس 24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ مزید پڑھیں

پوری دنیا کو اومی کرون کیلئے تیار رہنا چاہیے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر کا کہنا ہےکہ جغرافیائی طور پر اومی کرون کا پھیلاؤ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزکے باہر مسلح شخص گرفتار

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے گرفتار مسلح شخص سے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی مزید پڑھیں

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے۔ ہیکر نے پاکستانی سفارتخانے سربیا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے لیے پیغام پوسٹ کیا تھا۔ The Twitter, Facebook and Instagram accounts of the مزید پڑھیں

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، مزید پڑھیں

اومی کرون کے خطرے کے باعث حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایات جاری

ریاض : سعودی عرب میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں احتیاطی تدابیر سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خطرے کے مزید پڑھیں