دبئی کو غیرملکیوں کے رہنے کیلئے دنیا کا تیسرا بہترین شہر قرار دے دیا گیا . اس سروے میں کوالالمپور اور ملاگا غیر ملکیوں کے لیے بہترین شہروں کی لسٹ میں سرفہرست ہیں ، 94 فیصد لوگ عربی بولے بغیر مزید پڑھیں
لاطینی امریکا کے ملک میکسیکو کے نائب وزیرصحت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جنوبی افریقہ سے آنے والے 51 سالہ میکسیکن شہری میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ میکسیکن مزید پڑھیں
136 ہندو یاتریوں کی واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان آمد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاتری ہندو دھرم کے رہنما سائیں شادھرام کے 313ویں جنم دن پر شرکت کرنے کے لیے آئے ہیں۔ 136 ہندو یاتری شدھانی دربار ضلع گھوٹکی مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے تاہم خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل پورا نہ ہو سکا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے مزید پڑھیں
جنوبی افریقا سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کی وجہ سے بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کو ملتوی کردیا گیا۔ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی وجہ سے ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میچز مزید پڑھیں
عموماً پرندوں کو اڑتے اور شاخوں پر بیٹھے ہی دیکھا جاتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو اڑ نے کے ساتھ ساتھ مختلف سطح پر بیٹھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے انجینئرز مزید پڑھیں
سری لنکا نے سیالکوٹ کے افسوسناک واقعے پر امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکام اس واقعے کی تحقیقات کیلیے ضروری کارروائی کریں گے اور انصاف کو یقینی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سوگیشوارہ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کےتقریبا 17بلین یورو مالیت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ فرانسیسی ایوان صدر نے جاری بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات نے 80 رافیل لڑاکا طیارے اور مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائی نانس کے بانی اور سی ای او چینگ پینگ زاہوالمعروف (CZ) سب سے امیر چینی بن گئے ۔ بیجنگ کے فنانشل پبلی کیشن میگزین (Caijing)میں جاری فہرست کے مطابق چین کے مزید پڑھیں
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے مزید پڑھیں