پاکستان کے دورے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا

24 سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا ، تین رکنی سکیورٹی وفد کراچی میں دو روز قیام کرے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کا وفد اپنے قیام کے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ مقتول منیجر کی میت کولمبو پہنچادی گئی

سیالکوٹ میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو پہنچادی گئی۔ پریانتھا کمارا کی میت کو گزشتہ روز سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا تھا، جہاں سے پیرکو سری لنکن ایئرلائن کی پرواز مزید پڑھیں

امریکا کا بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکونہ بھیجنےکا اعلان

امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکو نہ بھیجنےکا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولپک مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی بارش کی وجہ سے میچ کا آغاز نہیں ہوسکا۔ رپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی مزید پڑھیں

فرانس: کورونا ویریئنٹ اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کیسزکی تعداد25 ہوگئی

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نئے رپورٹ ہوئے اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد 25 ہوگئی۔ فرانسیسی وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز سے کلب 4 ہفتے مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سُنا دی

فوجی بغاوت میں جبری طور پر معزول کی گئی میانمار کی نوبل انعام یافتہ حکمراں آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ،ٹیسٹ چیمپئن دوسرے پوزیشن پر

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے۔ بھارت کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ایک درجے تنزلی ہوگئی ہے۔ بھارتی ٹیم مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پانی کے استعمال کے مو ثر نظام پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبی وسائل کے تحفظ اور مینجمنٹ کیلئے مزید تحقیق سے مثبت نتائج برآمد مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا . ڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وسیم رضوی نے اسلام سے خارج ہونے کے بعد ہندو مذہب اختیار کر لیا

بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مزید پڑھیں