بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر میں جنرل بپن راوت مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ملک سے سب سے اعلی ترین سِول اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن ذاید کی جانب سے مزید پڑھیں
پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں مزید پڑھیں
خلیج بنگال میں آئے طوفان کی وجہ سے بنگلہ دیشی ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی۔ حادثے میں لاپتا ہونے والے 20 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ بحیرہ ہند کے شمال مشرق میں مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔ اعلامیے مزید پڑھیں
گوگل نے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی ہے، یہ وہ سرچز ہیں جن کے باعث، سنہ 2020ء کے مقابلے میں، سنہ 2021ء کے دوران ٹریفک میں انتہائی بلند پیش رفت نظر آئی۔ اس فہرست میں کھیلوں، مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اور اعلیٰ دفاعی افسران سمیت 14 افراد سوار تھے جبکہ بپن راوت کے اہل خانہ کے چند مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں طالبعلم کے قتل کے جرم میں 20 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملزمان کو سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف تنقید کرنے والے طالبعلم کے قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ مزید پڑھیں
اداکارہ ہانیہ عامر سے مشابہت رکھنے والی خاتون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہوں نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کی ہوئی ہے۔ اس سے قبل بھی پاکستان سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں کے ہمشکل سامنے آچکے مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے جبکہ ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی نویں نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں مزید پڑھیں