امریکا میں ہیری پوٹرکا پہلا ایڈیشن 4 لاکھ 71ہزارڈالرز کی ریکارڈ قیمت پرفروخت

امریکا میں شہرہ آفاق ہیری پوٹر کا پہلا ایڈیشن 4لاکھ 71 ہزارڈالرز کی ریکارڈ قیمت پرفروخت ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 1997میں برطانیہ میں شائع ہونے والا ہیری پوٹر کا پہلا ایڈیشن امریکا کے مقامی نیلام گھرمیں فروخت کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی آسٹریلوی سیکیورٹی وفد سے ملاقات، فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کو ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ جمعہ 10دسمبر کو اسلام آباد میں آسٹریلوی سیکیورٹی وفد کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات ہوئی جس مزید پڑھیں

خرم پرویز کی رہائی کیلئے بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا اعلان

کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے معروف کارکن خرم پرویز کی رہائی کے لیے بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین مزید پڑھیں

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا روانہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپرکے ڈھاکا روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے چار میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ ذرائع مزید پڑھیں

لاہور شہر آج بھی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی بارہویں نمبر پر رہا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد396 تک جا پہنچی جب کہ کراچی کی مزید پڑھیں

سنگاپور میں اومی کرون کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

سنگاپور میں مقامی سطح پر منتقل ہونے والا کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جنوبی افریقا سے سامنے آنے والا اومی کرون ویرینٹ کے کیسز امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور بھارت سمیت مختلف ممالک میں مزید پڑھیں

خوبصورتی کیلئے مصنوعی انجیکشن لگانے پر اونٹ مقابلہ حسن سے باہر

سعودی عرب میں منعقد کیے گئے اونٹوں کے سالانہ مقابلہ حسن سے 40 اونٹوں کو آرٹیفیشل خوبصورتی کے باعث مقابلے سے باہر کر دیا گیا۔ فیسٹول میں مدعو کیے جانے والے مہمانوں نے بتایا کہ اونٹوں کے مالکان نے ان مزید پڑھیں