امریکی ریاست کینٹکی میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 70 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کینٹکی میں طوفانی بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے ،جس کے باعث 70افرادہلاک ہوگئے۔ طوفان سے متعدد گاڑیاں عمارتوں کے ملبے تلے دب گئیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے، 50 ہزار مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ہیکر کی پکڑ میں آ گیا

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ایک بار پھر ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے نریندرا مودی کا ٹوئٹر ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات اکاؤنٹ ہیک کرلیا۔ وزیر اعظم کے آفس نے مودی کے ٹوئٹر مزید پڑھیں

بورس جانسن پر عوام کا عدم اعتماد ، پریٹی پٹیل کے برطانوی وزیراعظم بننے کے امکانات

برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل برطانیہ کی وزیراعظم بننےکی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

برطانوی ہیلتھ اینڈ سیکیورٹی ایجنسی نے کووڈ کی سخت پابندیا ں لگانے کا عندیہ دے دیا

برطانوی ہیلتھ اینڈ سیکیورٹی ایجنسی نے کووڈ کے خلاف سخت اقدامات کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ سے متعلق 18 دسمبر تک سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔ ہیلتھ اینڈ سیکیورٹی ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بروقت مزید پڑھیں

مودی حکومت کا ایک اور گھناونا چہر ہ سامنے آ گیا ، گڑ گاؤں میں کھلی جگہوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی

بھارت میں مودی حکومت نے ریاست ہریانا کے شہر گڑ گاؤں میں کھلی جگہوں پر نماز ادا کرنے پر پابندی لگادی۔ ہریانا کے وزیراعلیٰ منوہر لعل کھتر کا کہنا ہے کہ کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی برداشت نہیں کی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزی؛ امریکہ نے 4 ممالک پر پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے 4 ممالک پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلادیش پر انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق پابندیاں عائد کی ہیں۔ یہ پابندیاں ان ممالک کے درجنوں مزید پڑھیں

افغانستان میں غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے عالمی ڈونرز کامنجمد فنڈز سےامداد کا فیصلہ

عالمی ڈونرز نے  افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم  صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

ہربھجن نےانڈر 19 کے دور کی یادگار تصویر شیئر کردی

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ْ ہربھجن سنگھ نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر یہ تصویر جاری کی جو انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ 1998/99 کی ہے۔ ہربھجن سنگھ نے تصویر کے کیپشن میں سوشل مزید پڑھیں

بھارتی سنگھ ماں بننے والی ہیں ، ننھے مہمان کی آمد متوقع

معروف بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر آئندہ سال پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ گزشتہ روز بھارتی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کی مکمل ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں