ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری مذاکرات کا ساتواں دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ،یورپی یونین کے سفارتکاروں نے ایران کو جوہری مذاکرات میں فورا واپسی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہران مزید پڑھیں
اٹلی میں گائناکولوجسٹ کا روپ دھار کر خواتین کو آن لائن چیک اپ پر آمادہ کرنے اور پھر اُن کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے40 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی ڈاکٹر نے کسی طرح اُن مزید پڑھیں
پاکستان میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کی منسوخی پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ نکولس پورن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے مزید پڑھیں
برطانیہ میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 93ہزار45 کیسز رپورٹ کیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سی ٹی وی نیوز کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے دفتر نے اسکاٹ لینڈ کے مزید پڑھیں
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ لفٹنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرکے اگلے سال کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تاشقند میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے کوالیفکیشن چیمپیئن شپ میں پاکستان کے نوح دستگبر مزید پڑھیں
البان نے آج اقوام متحدہ سے افغانستان کے مستقل مندوب کی نشست دینے کی اپیل کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ اُنہیں جمعرات کو موصول ہونے والے خط مزید پڑھیں
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹا نے ہیکنگ میں ملوث گروپس سے منسلک ایک ہزار 500 فیس بک اور انسٹاگرام پیجز کو ہٹا دیا ہے۔ فیس بک نے 50 ہزار سے زائد افراد کو انتباہ جاری کیا ہے جن کے بارے میں اس کا خیال ہے کہ 100 سے زائد ممالک میں جاسوسی کی کمپنیوں نے انہیں نشانہ بنایا ہے۔ جاسوسی میں ملوث کمپنیوں میں اسرائیل کی چار اور بھارت کی ایک کمپنی بھی شامل ہیں۔
اوپو نے ایک معمولی اشارے کے ایک ہفتے بعد اپنے مکمل طور پر نئے فولڈنگ فون کی مزید تفصیلات پیش کردی ہیں۔ یہ فون کسی چھوٹی کتاب کی طرح کھلتا اور بند ہوتا ہے جبکہ اندر ایک سےدوسرے کنارے تک مزید پڑھیں
امریکا کے طبی ماہرین کی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ فائزر، جانسن اینڈ جانسن اور موڈرینا ویکسین کی 2 خوراکیں تحفظ نہیں دے سکتی۔ امریکا کے 3 اسپتالوں اور طبی تحقیقی اداروں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے “عوام کے حق خود مزید پڑھیں