غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیدرلینڈ حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اومیکرون کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگا دیا جو 19 دسمبر سے 14 جنوری تک نافذ رہے گا۔ نیدرلینڈ حکومت کی مزید پڑھیں
فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 90 سے بڑھ گئی، ساحلی علاقوں سے 3 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال سے خطے سمیت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور کشمیری مزید پڑھیں
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آگئی کیونکہ TikTok نے اعلان کیا ہے کہ وہ 300 کچن ریسٹورنٹس کھولے گا جو کہ اس کی سب سے وائرل فوڈ ڈشز پر مبنی ہوگا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں
برطانوی حکام نے اومیکرون کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 ہفتوں کے لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ماہرین پر مشتمل سرکاری ادارے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ برائے ہنگامی صورت حال نے مزید پڑھیں
افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب کی تجویز اور پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کی کونسل کا 17واں غیر معمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
منیلا: فلپائن سے ٹکرانے والے سب سے طاقتور طوفان (ٹائفون) میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ جبکہ ٹائفون نے جزیرہ نما جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور کئی علاقوں میں مواصلات اور بجلی مزید پڑھیں
امریکی صدرکے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہونگے، انسانی ہمدردی اور امداد کے لیے پاکستانی حکومت بھی افغانستان کے لیے پریشان اور امریکا سے تعاون کا خواہش مند ہے۔