برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ

برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

عالمی ورثہ قرار دیا جانے والا تاریخی علاقہ دوبارہ حکومتی کنٹرول میں آگیا

ادیس ابابا : ایتھوپیا عالمی ورثہ قرار دیا جانے والا تاریخی علاقے کا کنٹرول دوبارہ ایتھوپین فوج نے حاصل کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقی افریقی ملک ایتھوپیا میں کئی مہینوں سے جاری خانہ جنگی کسی حد تک رک گئی مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ سفارتی تعاون کیلئے پر عزم ہیں،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہرسطح پرسفارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کیے جائیں، امریکی ارکان کانگریس کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے  مناسب ادارے کو جاری کیے جائیں، طالبان کی نہیں، افغان عوام کو مدد کی جائے۔ موسم سرما افغانستان کو تباہی کی مزید پڑھیں

دبئی حکومت نے کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

دبئی حکومت نے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو کرپٹوکرنسی ، ڈیجیٹل اثاثوں ،آپریٹرز اور ایکسچینج کے لیے ایک جامع زون اور ریگولیٹر بنانے کی تیاری پکڑ لی تاکہ نئے اقتصادی شعبوں کو تشکیل دیا جا سکے ۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ مزید پڑھیں

پاناما پیپر کیس، ایشوریا رائے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں پیش ہوگئیں

سابقہ مس ورلڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو پانامہ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریارائےسےبیرون ملک دولت جمع کرنے کے الزامات پرتحقیقات جاری ہیں۔  ایشوریا رائے بچن کو پاناما مزید پڑھیں