برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہزار 363 افراد اومی کرون کا شکار ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بوسٹر ڈوز لگوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم مزید پڑھیں
جنوبی کوریا نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر پہلی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ کا فائنل بہت ہی دلچسپ رہا جہاں پہلا کوارٹر جنوبی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے افغان وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کیلئےتقریباً 60 لاکھ ڈالر دینے کی تجویز دی ہے، فنڈ یو این تنصیبات کی حفاظت پر مامور طالبان کی اجرتوں کیلئے دیا جائے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق فنڈ سے اقوام متحدہ مزید پڑھیں
طویل انتظار کے بعد بالی وڈ کی آئٹم گرل اور متنازع شخصیت راکھی ساونت کے شوہر جن کا نام رتیش ہے دنیا کے سامنے آئے ہیں۔ رتیش کو پہلی بار بھارتی ٹی وی شو ’بگ باس سیزن 15 ‘ میں مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایران کے دارالحکومت تہران اور ترکی کے دارالحکومت استنبول کے لیے مال بردار ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت عبدالرزاق مزید پڑھیں
واشنگٹن : امریکہ ایک بار پھر آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیزی کے ساتھ سفر کرنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کرنے میں ناکام ہوگیا۔ امریکہ کو تیسری بار ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ مزید پڑھیں
مکہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چاند کعبہ کےعین اوپر ہو گا۔ ادارہ فلکیاتی علوم کے مطابق کل چاند مقامی وقت کےمطابق 3 بجکر23 منٹ پر کعبہ کے اوپر ہو گا۔چاندکعبہ کےعین اوپر نظر آنے پر لوگ قبلے مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکیوں کو تیزی سے پھیلتے ہوئے اومی کرون ویرینٹ سے لڑنے کی صلاحیت کے بارے میں یقین دلانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ اپنے خطاب میں مزید پڑھیں
اسرائیل کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موساد کے جنرل تامرہیمان نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی مزید پڑھیں
دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں نے امریکہ سے فائیو جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بوئنگ اور ائیربس کی طرف سے ایک خط میں امریکی حکومت سے کہا گیا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کے ایوی ایشن کی صنعت پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب ہوں گے، اس سے جہازوں کی سیکیورٹی متاثر ہو سکتی ہے، اس لیے فائیوجی ٹیکنالوجی کے استعمال کو موخر کیا جائے۔ بوئنگ اور ائیربس کے سی ای اوز کی جانب سے امریکہ کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو لکھے خط میں ایک تحقیق کا حوالہ دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد ہوائی جہازوں کی پروازیں متاثر ہوں گی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر 2019 میں فائیو جی کا استعمال ہوتا تو اس سے ساڑھے تین لاکھ کے قریب کمرشل پروازیں اور ساڑھے پانچ ہزار کارگو فلائیٹس متاثر ہوتیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ فائیو جی کی وجہ سے ہوائی جہازوں کے الیکٹرونک سسٹم میں گڑبڑ پیدا ہو گی۔