کینین ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق بھی ارشد شریف کا قتل ہوا ہے

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی پاکستان کے صحافی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کرکے قتل کیا مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میں‌بھی پاکستان انڈر 19 کو بنگلادیش کے ہاتھوں شکست

بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں 144 رنز کا ہدف بنگلادیش نے آخری اوور میں 5 مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ، بابر اعظم کی رینکنگ میں‌بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جب مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آئرلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دے دیا

آئرلینڈ ویمن ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 167رنز بنائے۔ ایمی مزید پڑھیں

ملکی حالات کے پیش نظر پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور

لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں تبدیلی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

پاکستان ویمن اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسر ا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز میں مقابلہ ایک، ایک سے برابر ہے۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے آخری میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

تیلگو فلم انڈسٹری کے ہیرو مہیش بابو کے والد کا انتقال ہو گیا

بھارت کے مشہور تیلگو اداکار مہیش بابو کے والد اور اداکار کرشنا 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو اداکار کرشنا کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا مزید پڑھیں

ٹوئٹر اور میٹا کے بعد ایمازون نے بھی ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا پلان بنا لیا

ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو مزید پڑھیں