پاکستانی مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان محمد یوسف کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا

انگلش کپتان جو روٹ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا محمد یوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔ ایشیز سیریز کے میلبرن ٹیسٹ میں جوروٹ کو محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے کے لیے 159 رنز درکار تھے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش

سابق بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ صفا اور مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز 2022، کوئنز بیٹن ریلے کا سفر کراچی میں شروع

کراچی: کامن ویلتھ گیمز 2022 کے لیے کوئنز بیٹن ریلے کا سفر کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ کوئنز بیٹن ریلے کے پہلے مرحلے میں سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی پہنچادی گئی ہے جبکہ تقریب میں ریسلر انعام بٹ، اولمپیئن طلحہ طالب مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی صدر سارو گنگولی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 49 سالہ گنگولی کا مزید پڑھیں

ایشز سیریز: آسٹریلیا نے تیسرا ٹیسٹ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کرلی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے کر ایشزکا اعزازبرقرار رکھا۔ ایشز کے پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی۔ تیسرے ٹیسٹ کے دوران مزید پڑھیں

پی ایس ایل نشریاتی حقوق کا معاملہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو خط

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے موصولہ شکایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ کر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا نے 40 سال بعد بھارت سے کراچی آنیوالی خاتون کو خاندان سے ملا دیا

40 سال قبل بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون کو سوشل میڈیا نے اپنے بچھڑے خاندان سے ملوادیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون بھارت میں اپنے رشتے داروں کی نشانیاں بتارہی ہیں اور  مزید پڑھیں