امریکی صدر جوبائیڈن کا افریقی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے منگل کے روز اعلان کیا کہ8 افریقی ممالک پر لگائی گئیں سفری پابندیاں 31 دسمبر بروزجمعے مزید پڑھیں

چین اور جاپان کا دفاعی معاملات کیلئے آن لائن رابطے کا فیصلہ، معاہدہ طے پاگیا

بیجنگ: جاپان اور چین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی رو سے دونوں ممالک نے فوری طور پر آن لائن رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان اور چین کے وزرائے مزید پڑھیں

فرانس : جہاد پر اکسانے کا الزام، مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری

فرانس میں ‘ممنوعہ تبلیغ’ کے الزام میں ایک مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے شمالی فرانس کے علاقے بووے میں ایک مسجد کو  اس کے امام کی ‘بنیاد مزید پڑھیں

خوش رہنے میں پاکستانی بھارت اور افغانیوں سے بھی آگے، گیلپ سروے

پاکستانیوں نےخوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا۔ تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سے انکار کرنے والے بیلجیئم کے معروف کک باکسنگ چیمپئن ہلاک

یورپ میں کرونا ویکسین کو مسترد کرنے اور کرونا کے وجود سے انکار کرنے والا شخص اسی وبا سے متاثر ہونے کے بعد انتقال کرگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیئم کے معروف کک باکسنگ چیمپئن فریڈرک سنسٹرا کی موت صرف41سال کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیاں کردیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کےلیے نامزدگیاں کردیں۔ ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لیے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جس میں بھارتی اسپنر روی چندر ایشون بھی شامل مزید پڑھیں