متحدہ عرب امارات، کورونا کیسز میں اضافہ، 2426 نئے مریض رپورٹ

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں کورونا وائرس کے 2426 نئے مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اماراتی وزارت صحت کے مطابق 875 کورونا مریض شفایاب ہو چکے ہیں مزید پڑھیں

اومیکرون کے باعث انگلش پریمئیر لیگ کا ایک اور میچ ملتوی

انگلش پریمئیر لیگ کا اتوار کو کھیلا جانے والا ایک اور میچ کورونا کے باعث ملتوی ہو گیا۔ انگلش فٹ بال کلب ساؤتھمپٹن اور نیو کاسٹل کے مابین ہونے والا میچ کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کیا مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، قطر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

قطر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت تعلیم مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان، رات کا کرفیو ختم

جنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔ میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہےکہ کورونا کیسز کے انتہائی سطح پرپہنچنے کے بعد کمی آئی جس کے مزید پڑھیں