پی این ایس تبوک کا میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عمان کی بندرگاہ دقم‎ آمد پر عمانی بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد

پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم محمد طیب کے مطابق عملے نے طورخم مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ نے مہندرا سنگھ دھونی اور بھارتی کرکٹ بورڈ پر بڑا الزام عائد کردیا

بھارت کے سابق آف سپنر ہربھجن سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے لمبے عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے میں کرکٹ بورڈ ملوث تھا۔ ہر بھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ 2011 کے بعد زیادہ وقت مزید پڑھیں

چین نے اروناچل پردیش میں بعض مقامات کے نام تبدیل کردیئے،بھارت کی مذمت

بیجنگ: چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں بعض مقامات کے نام تبدیل کرنے کے اقدام کی بھارت نے سختی سے مذمت کر دی ۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اروناچل پردیش ہمیشہ ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہا مزید پڑھیں

بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا

پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کے مطابق پشاور آنے مزید پڑھیں

امارات ائیرلائن کورونا میں مبتلا مسافر کو کراچی لے آئی

امارات ائیرلائن نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافر کو دبئی سے کراچی پہنچا دیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن کورونا پازیٹو مسافر کو پرواز میں بٹھا کر کراچی لائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر دبئی میں بھی کورونا پازیٹو مزید پڑھیں

برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہوئے ایک سال مکمل

بریگزٹ کو ایک سال مکمل ہوگیا، اس دوران ملکی معیشت کو 14 بلین پاؤنڈز کا نقصان، افراطِ زر، مہنگائی اور بےروزگاری کے ساتھ ساتھ ملکی یک جہتی کو بھی دھچکا لگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو یورپی یونین سے مزید پڑھیں