دُنیا بھر میں کورونا سے 28کروڑ 97لاکھ افراد متاثر، 54لاکھ 57ہزار ہلاک

جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 28 کروڑ 97 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 54 لاکھ 57 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی مزید پڑھیں

فرانس نے بھی کورونا کا شکار افراد کے لیے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی

امریکا کے بعد فرانس نے بھی کورونا کا شکار افراد کے لیے قرنطینہ کی مدت میں کمی کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

آرنلڈ اور ان کی اہلیہ کی 35 سال بعد طلاق ہوگئی

ہالی وڈ اسٹار آرنلڈ شوارزینیگر اور ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی ماریہ شرائیور کے درمیان 35 سالہ ازدواجی رشتہ اختتام پزیر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں میاں بیوی تقریباً 10 سال سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ویکسیشن نہ کروانے والوں پر بیرون ملک سفر پر پابندی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شہریوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی 10 جنوری کے بعد ان کے بین الاقوامی سفر پر پابندی ہوگئی۔ امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں

برطانیہ کے اسکولوں میں بچوں کو ماسک پہننے کی ہدایت

برطانوی حکومت نے ملک میں کورونا کی اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں میں بچوں کو ماسک پہہنے کی ہدایت کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک کے تمام اسکولوں میں سیکنڈری جماعتوں کے مزید پڑھیں

امریکا:جنگل میں آتشزدگی کےباعث1000 مکانات جل کرخاک بن گئے

امریکا کے سرحدی علاقے کولوراڈو میں جنگل میں آتشزدگی نے مضافاتی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد ایک ہزار مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ انڈپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ریاست کولوراڈو میں آتشزدگی مزید پڑھیں

امریکا:شکاگو،الینوائےمیں برفانی طوفان کےباعث نظام زندگی مفلوج

امریکا میں نئے سال کی طوفانی شروعات ریاست الینوائے میں برفانی طوفان کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ امریکا میں سال 2022 کا طوفانی آغاز ہوا ہے اور شکاگو سمیت ریاست الینوائے اور اطراف میں برفانی طوفان کے باعث مزید پڑھیں