کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جسے ماہرین نے فلورونا کا نام دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
ماں نے بچوں کو ٹھنڈ سے بچانے کے لیے کوئلے جلائے جو رات بھر جلتے رہے، زہریلے دھوئیں سے موت واقع ہوگئی. لبنان کے ایک گھر سے شامی پناہ گزین ماں اور ان کے تین بچوں کی لاشیں ملی ہیں مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کوجانوروں کی بارش کہا جاتا ہے۔مقامی امریکی چینل کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی باڈی بلڈنگ کرنے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے میمز کا طوفان آگیا ہے۔ जिम पे भी हाथ مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں واقع قومی اسمبلی کی عمارت اور اس میں پڑا تمام ریکارڈ آگ لگنے سے مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا ہے۔ آگ لگانے کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
کوئٹہ سے دبئی کے درمیان قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی براہ راست پروازیں بحال ہو گئی۔ ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح کیا۔ کوئٹہ سے دبئی ہفتہ وار دو پروازیں ہوں گی، پی مزید پڑھیں
نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈائون کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈائون کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر مزید پڑھیں
مانچسٹر : پاکستانی کے معروف لوک گلوکار عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کا کنسرٹ بد نظمی کی نظر ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کے مانچسٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مزید پڑھیں
کویت نے فرانس, برطانیہ اور جرمنی میں مقیم اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ یہ تین ملک جلد از جلد چھوڑ دیں۔ ان تینوں ممالک میں اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے، اومیکرون سے بچاؤ کے لیے ان ممالک مزید پڑھیں
بھارت میں مودی سرکار کی شہہ پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، تازہ ترین واقع میں بھارتی ایپ پر مسلمان خواتین کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی ایپلیکیشن سافٹ فیئر مزید پڑھیں