واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے21 فروری کو اپنی سوشل میڈیا ایپ ٹرتھ سوشل Truth Social کو لانچ کرنے کااعلان کردیا۔ ٹرتھ سوشل ٹویٹر کا متبادل ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (TMTG) لائیو جانے سے پہلے پری آرڈر کے مزید پڑھیں
امریکا نے مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی ماڈل لین کلائیو کو مبینہ طور پر ملک شام میں پیدا ہونےکی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ایسٹ یارکشائر مزید پڑھیں
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا مزید پڑھیں
افغانستان کے نائب وزیراعظم اول اور طالبان کے نائب امیر ملاعبد الغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو بیان میں ملا مزید پڑھیں
چین کے شہر چونگ چینگ میں کینٹین میں ہونے والے گیس لیکج کے دھماکے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہر چونگ چینگ کی سرکاری کینٹین میں جمعے کی دوپہر میں دھماکا ہوا جس کے مزید پڑھیں
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے مقامی انتخابات کے 5ویں مرحلے میں 4 افراد ووٹوں مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ، امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.80 ڈالر فی بیرل کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد امریکی تیل کی قیمت 79.46 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔ مزید پڑھیں
بھارت کے مشہور ہیر اسٹائلسٹ جاوید حبیب نے خاتون کے بال کاٹنے کے دوران ان کےسر پر تھوک دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ٹرینڈ کی جس میں جاوید حبیب خاتون کے بال مزید پڑھیں
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کوبےدخلی کیس میں عارضی ریلیف مل گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی(اے ایف پی )کے مطابق آسٹریلین عدالت نے جو کووچ کو پیر سے قبل ملک سے بےدخل نہ کرنےکاحکم دے دیا ہے ۔ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں تاریخ میں پہلی بار جمعہ کے روز سرکاری تعطیل ختم ہونے جا رہی ہے۔ آج سے یو اے ای کے تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے دفتری امور انجام دیئے جائیں گے۔ نئے ویک اینڈ پلان مزید پڑھیں