اسرائیل میں شادی کرنے والے فلسطینیوں پر پابندی کا بل

اسرائیلی وزیر داخلہ نے بل پیش کیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو اپنے اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے پر پابندی ہوگی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق نیا شہریتی قانون کا یہ بل وزارت کمیٹی برائے مزید پڑھیں

مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف خط پر سابق بھارتی آرمی چیفس کا دستخط سے انکار کا انکشاف

بھارت کے سابق نیول چیف ایڈمرل ارون پرکاش نے انکشاف کیا کہ بھارت میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف صدر اور وزیر اعظم کو لکھے گئے مذمتی خط پر بھارت کے چار سابق نیول چیفس اور ایک سابق مزید پڑھیں

قزاقستان کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ گرفتار

قزاقستان کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو گرفتار کر لیا گیا۔ قزاقستان کے صدر نے مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم  دے دیا۔ قزاقستان میں ملکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو گرفتار مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا۔ مزید پڑھیں