انڈونیشیا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ ویسٹ جاوا میں زلزلہ آیا تھا جس کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کیے گئے۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالا ہے تب سے ہی اس ادارے کے ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایلون مسک نے 44 بلین ڈالرز کی ادائیگی مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر باب دوستی تجارت اور پیدل آمد و رفت کے لئے بحال کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری کے مطابق پاک افغان بارڈر 8 روز کے بعد کھول دیا گیا ہے، اور باب دوستی سے دو مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان آمد سے قبل ابوظبی میں موجود ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد آمد 27 نومبر کی صبح شیڈولڈ ہے جہاں پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس مزید پڑھیں
بیجنگ: چین میں تقریباً چھ ماہ بعد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد سخت حفاظتی اقدامات نافذ کردیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بیجنگ کے مزید پڑھیں
دوحہ: فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان ملک قطر کو 0-2 سے شکست دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں مزید پڑھیں
سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے برانڈ سفیر مقرر مزید پڑھیں
پاکستان انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش انڈر-19 نے پاکستان کو 164 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بنگلادیشی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 1 کروڑ روپے سے زائد رقم ملے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کے ہاتھوں فائنل میں پانچ وکٹوں مزید پڑھیں
ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کمپنی کا دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا تاہم دفاتر 21 نومبر سےدوبارہ مزید پڑھیں