ماڈل کائیلی جینر انسٹا گرام پر 30 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی خاتون

امریکی سوشل میڈیا اسٹار، بزنس ویمن اور ماڈل کائیلی جینر انسٹاگرام پر 30 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز رحاصل کرنے والی شخصیت کی بات کی جائے تو اس فہرست مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ٹینس اسٹار جوکووچ کا ویزا منسوخ کر دیا

آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جووکووچ کا ویز ا منسوخ کر دیا۔ نواک جوکووچ چند روز قبل ہی آسٹریلین بارڈر فورس کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ جیتے تھے اور عدالت نے انہیں آسٹریلیا میں داخلے کی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی۔ برٹش میڈیکل جرنل کے ماہرین نے کہاہے کہ جوڑوں کے درد کی دوا باریسیٹینیب (baricitinib) کو کورٹیکوسٹیرائیڈز (corticosteroids) کے ساتھ کورونا کے شدید مریضوں کے علاج کے مزید پڑھیں

فیس ماسک پہننے والے افراد زیادہ پرکشش نظر آتے ہیں: نئی تحقیق

کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ وائرس سے محفوظ رہا جاسکے لیکن اب نئی تحقیق میں ماسک کا منفرد فائدہ سامنے آگیا۔ کارڈف یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق درحقیقت کووڈ سے بچانے مزید پڑھیں

بھارت، افریقا ٹیسٹ : آؤٹ کیوں نہیں دیا؟ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے اسٹمپ پر بھڑاس نکال دی

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاون میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم کو یہ بات مزید پڑھیں

زیرِ سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار

بحر ہند میں زیرِ سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیان جاری کیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ اسکواڈ کےبڑے نام پاکستان کا دورہ کرینگے،آسٹریلوی کپتان

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے ہمارے اسکواڈ کے بڑے نام پاکستان کا سفر کرینگے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پربرطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لی

برطانیہ کے وزیر اعظم جانسن نے کورونا کے دوران لاک ڈاؤن میں پارٹی میں شرکت پر معافی مانگ لی ہے۔ وزیر اعظم بورس جانسن برطانیہ کے پہلے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران گارڈن پارٹی میں شرکت کرنے پرمعذرت کر مزید پڑھیں