امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیکساس میں ایک شخص کی جانب سے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی عالم) سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانےکے واقعےکو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلا۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ مزید پڑھیں
جینو سائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گریگوری اسٹینٹن نے امریکی کانگریس کی بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت مزید پڑھیں
سعودی پولیس نے غیرقانونی طریقے سے سرحد عبور کرکے مملکت آنے والے مزید 17 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دراندازوں کی معاونت کرنے کے الزام میں ایک سعودی شہری کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا۔ امریکا میں چار لاکھ انتیس ہزار سے زیادہ جبکہ بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم اپنے گھر کے سامنے ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم مزید پڑھیں
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان مزید پڑھیں
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے، جس سے ایف بی آئی کے حکام مذاکرات کر رہے ہیں۔ ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا ہے مزید پڑھیں
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع اسٹریٹیجک تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد کا اعلان مزید پڑھیں
بنگلادیش میں بچینا نامی خاتون کو ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث آپریشن کے دوران پیٹ میں بھول جانے والے قینچی کے ساتھ 20 سال تکلیف میں گزارنا پڑے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش سے تعلق رکھنے والی 55 مزید پڑھیں