آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کو 6 بلین ڈالر قرض کی سہولت کا چھٹا جائزہ لے گا

اسلام آباد:آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 28 جنوری کو ہونے والے اپنے اجلاس کے ایجنڈے میں 6 بلین ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کا چھٹا جائزہ لے گا۔ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیا مزید پڑھیں

کنگنا وناوت کا دیپیکا کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مشورہ

کیریئر کے آْغاز سے ہی بولڈ انداز رکھنے والی بالی وُڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے دیپیکا کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا نے اپنی 2014 میں ریلیز ہوئی فلم مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ کے شروع ہونے میں 1 دن باقی

یجنڈز لیگ شروع ہونے میں ایک دن باقی ہے، عمان میں دُنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ شائقین تین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، شعیب اختر، محمد حفیظ، یونس خان، وریندرسہواگ، یوراج سنگھ ،جونٹی رہوڈز مزید پڑھیں

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

ممبئی ڈاک یارڈ میں موجود بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث بھارتی نیوی کے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نیوزی کے اہلکار بحری جہاز آئی این ایس رانویر پر مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈکپ: اویس علی میچ میں 6 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بالر بن گئے

انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اویس علی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ گزشتہ روز زمبابوبے کے خلاف میچ میں اویس علی 6 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بالر بن گئے ہیں۔ انہوں نے 56 مزید پڑھیں

عرب اتحاد کا حملہ، حوثی باغیوں کا مواصلاتی نظام اور اسلحہ ڈپو تباہ

یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں عرب اتحاد نے فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب اتحاد کے حملے میں حوثی باغیوں کا مواصلاتی نظام اور اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا ، مواصلاتی نظام کو سرحد پار سے سعودیہ پر ڈرون حملوں کے لیے مزید پڑھیں

عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگےاور قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ابوظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے مزید پڑھیں

ابوظہبی میں داخل ہونے کے لیے کوویڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار

ابوظہبی نے سرحدی قوانین کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے امارات میں داخل ہونے کے لیے کوویڈ ویکسین کی بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں تمام کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مزید پڑھیں