آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اور شاہین کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنو لابوشین پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ بولرز کی رینکنگ میں پیٹ مزید پڑھیں

انجلینا جولی کے انسٹاگرام پر 1 کروڑ 20 لاکھ فولورز

سوشل میڈیا سے دور رہنے والی ہالی ووڈ کی سپر اسٹار انجلینا جولی کے انسٹاگرام پر فولورز کی تعداد 12 ملین ہو گئی ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ نے انسٹاگرام کو افغانستان میں بحران کا سامنا کرنے والے لوگوں کی آواز مزید پڑھیں

یو اے ای کا حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات نے ابوظبی پر حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل کااجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو اے ای کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے ناروے کو خط لکھ مزید پڑھیں

یو اے ای کے وزیر خارجہ کا دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین کا دورہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان پویلین میں شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا استقبال متحدہ مزید پڑھیں

ٹونگا، انٹرنیٹ کیبلز کی بحالی میں مزید چار ہفتے درکار

بحرالکاہل میں چند روز قبل سونامی کا سامنا کرنے والے ملک ٹونگا کے سمندر میں انٹرنیٹ کیبلز کی بحالی میں مزید چار ہفتے لگ سکتے ہیں۔ ہفتے کے روز درجنوں جزائر پر مشتمل ٹونگا میں زیر سمندر موجود آتش فشاں مزید پڑھیں