برطانوی شہری پر انوکھی پابندی، ایک سال تک بطخیں نہیں‌پال سکتا

برطانوی محکمہ صحت نے 79 سالہ شہری ایلن گوسلنگ پر آئندہ ایک برس تک بطخیں پالنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کی تمام بطخیں ہلاک کردیں۔ برطانوی شہری اپنی بطخوں کی ہلاکت اور اگلے ایک برس تک بطخیں نہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

رطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ہاؤس آف کامنز سے خطاب میں اعلان کیا کہ 27 جنوری بروز جمعرات کو کورونا مزید پڑھیں

گلین میکسویل نے بگ بیش میں نئی تاریخ رقم کردی

آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔ گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز کے خلاف مزید پڑھیں

مسجد الحرام کی صفائی کے لیے جدید روبوٹ کا استعمال

سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں صفائی کےلیے جدید روبوٹ کا استعمال شروع کردیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کی صفائی میں استعمال ہونے والے جدید روبوٹ ایک گھنٹے میں ایک ہزار مربع میٹر رقبے کی صفائی مزید پڑھیں

لتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیل

بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا اور نمونیا کی وجہ سے ممبئی کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کی بیماری کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ گلوکارہ مزید پڑھیں

مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں، روس کا مطالبہ

روس نے مغربی ممالک سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔  ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ نے مغرب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی مزید پڑھیں

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر مزید پڑھیں