انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور افغانستان مد مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار

ویسٹ انڈین کھلاڑی روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ویسٹ انڈین کرکٹر روماریو شیفرڈ انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

فرانس نے مسلمان خواتین پر ایک اور پابندی لگا دی

فرانسیسی حکومت اور قانون ساز اداروں کی جانب فرانس میں بسنے والے مسلمانوں کیخلاف آنے والے فیصلوں کا سلسلہ بند نہ ہوا اور مسلم خواتین پر حجاب پہن کر کھیلوں کے مقابلے میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 33 کروڑ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 33 کروڑ78 لاکھ 30 ہزار 804 ہوگئی، متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پرآگیا۔ جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد مزید پڑھیں

ناسا نے ستاروں کو جنم دیتے بلیک ہول کی تصاویر جاری کردیں

کائنات میں ہر لمحے کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے۔ ایسے ہی ایک غیر معمولی منظر کو ناسا کی طاقت ور خلائی دوربین ہبل نے محفوظ کرلیا ہے۔ ناسا کے مطابق کائنات میں موجود بلیک ہولز کو عموما مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن ٹینس ، اعصام الحق کا ڈبلز کے مقابلوں‌میں شاندار آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس کے ڈبلز کے مقابلوں میں اعصام الحق نے شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے ساتھی الیگزینڈر نیڈووایسوف کے ہمراہ فرانس کی جوڑی کو پہلے راؤنڈ میں شکست دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق مزید پڑھیں