ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 223 روپے 81 پیسے ہے۔ مزید پڑھیں
تنازعات میں گھری پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز نے گزشتہ روز نامزدگیوں کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری میں مزید پڑھیں
دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم مزید تنزلی کا شکار ہو گئے اور اب ان سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔ جس کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔ خبر رساں مزید پڑھیں
ناروے کے مشہور ڈانسر گروپ نے ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستان پہنچ کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کوک اسٹوڈیو نے انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے صارفین کو آگاہ کیا کہ ’کوئیک مزید پڑھیں
نائیجیریا کے شہر میدوگوری میں پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 37 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میدوگوری میں پہلے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرائیں اور پھر تیسری تیز رفتار بس بھی ان مزید پڑھیں
ابوظہبی ٹی10 کا میلہ آج سے سجے گا جس میں 6 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں اس بار امریکا سے 2 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، جس کے بعد ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ ٹی 10 لیگ مزید پڑھیں
قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 27 سالہ معاہدہ طے پاچکا ہے۔ خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نارتھ فیلڈ ایسٹ پروجیکٹ کے تحت مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے 8 ڈالر ماہانہ کے سبسکرپشن پلان کو 29 نومبر کو لانچ نہیں کیا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر بلیو مزید پڑھیں