مکیش انبانی کا روبوٹس ملازم رکھنے کا فیصلہ

بھارت کی معروف کاروباری شخصیت مکیش انبانی اپنے کاروبار کے لیے روبوٹس کا استعمال کرنے جارہے ہیں جس کے لیے متعلقہ کمپنی سے معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق ایڈورب ٹیکنالوجی کے سربراہ سنگیت کمار نے بلومبرگ کو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کرکٹر آف دی ایئر قرار، سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کا سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ شاہین پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نےسرگار فیلڈ سوبرز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان، چیئر آف ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی اسماویہ اقبال نے پندرہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بسمہ معروف کی دو سال بعد مزید پڑھیں

واٹس ایپ کااینڈروئیڈ سے ایپل پر منتقل ہونے والے صارفین کے لیے اہم فیچر

دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے ایک اہم سنگ میل طے کرلیا ہے اور جلد ہی اینڈروئیڈ سے آئی او ایس پر منتقل ہونے والے افراد اس مزید پڑھیں

قومی کپتان کا بڑا اعزاز، بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر قرار

قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال مزید پڑھیں

افغانستان میں مارچ سے لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان

کابل: افغان وزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے افغانستان میں مارچ سے لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ۔ ترجمان افغان وزارت تعلیم عزیز احمد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امارت اسلامی کو لڑکیوں مزید پڑھیں