سام سانگ کانیا اسمارٹ فون 9فروری کو متعارف ہونیکا امکان

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ 9فروری کے ایونٹ میں ممکنہ طور پر گلیکسی ایس22 متعارف کروانے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق سام سنگ کے گلیکسی ایس ڈیوائسز عام طور پر نان فولڈنگ فونز مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آ گئی، بیٹی مرینا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت میں بہتری آگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہناتھا کہ طبیعت بہتر ہونے پر مہاتیر محمد کو وارڈ میں شفٹ کر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے 4 بنگلہ دیشی گرفتار کر لئے

سعودی پولیس نے ملکی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے چار بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل سعودی عرب کے قومی پرچم میں فالتو سامان باندھ کر کوڑے میں پھینکا گیا تھا جس پر مزید پڑھیں

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ، 5 گارڈز ہلاک

یوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے دوران پیش آیا، پولیس کو حملہ آور اہلکار مزید پڑھیں

افغانستان تباہی کے د ہانے پر کھڑا ہے انتونیو گوٹیریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ افغانستان تباہی کے د ہانے پر کھڑا ہے۔ گوٹیریس نے 15 رکنی کونسل کو بتایا کہ افغانستان ایک دھاگے سے لٹکا ہوا ہے، لاکھوں لوگ بھوک، تعلیم اور سماجی مزید پڑھیں

بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش

لاہور: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش کی ہے۔ پاکستانی اسٹار آل راؤنڈرعبدالرزاق سے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کا رابطہ ہوا ہے جبکہ انہوں نے عبدالرزاق کو بطور کوچ جاب کی پیشکش کی ہے مزید پڑھیں