چینی سائنسدانوں نے کورونا کی سب سے جان لیوا قسم سے خبردار کر دیا

چین کے سائنسدانوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ایسی قسم سے خبردار کیا ہے۔ جس کے پھیلنے اور اس سے ہونے والی اموات کی شرح خطرناک حد سے زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں

امریکا شدید برفباری کی لپیٹ میں، 10 ریاستوں میں طوفان کی وارننگ

واشنگٹن:امریکا شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث 10 ریاستوں میں طوفان کی وارننگ جاری کردی گئی۔ امریکا حالیہ موسمِ سرما کے دوران ایک مرتبہ پھر شدید برفباری کے باعث سردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں ہے،برفانی مزید پڑھیں

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان، ہر طرف تباہی، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظام زندگی کو شدید متاثرکیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ملک کے باعث شمالی علاقوں میں 80 مزید پڑھیں

مداح نے بطور یادگار برطانوی ٹینس کھلاڑی کے والدکا جوتا چرالیا

مداح نے بطور یادگار ( سووینیئر ) برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما ریڈوکانو کے والدکا جوتا چرالیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 19 سالہ برطانوی ٹینس پلیئر کے ایک 35 سالہ مداح نے کئی بار ایما ریڈوکانو کا پیچھا کیا اور 3 مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کیسز کی تعداد 36 کروڑ 99 لاکھ سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 36 کروڑ 99 لاکھ 10 ہزار 181 ہو گئی ہے۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 29 جنوری کو صبح 10 بجے مزید پڑھیں

عالمی اقتصادی فورم کی انسداد بدعنوانی کیلئے نیب کوششوں کی تعریف

پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کی کوششوں میں نیب کا اہم کردار ہے۔ اقتصادی فورم نے اپنی رپورٹ میں انسداد بدعنوانی کیلئے نیب کی کوششوں کوسراہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیب پاکستان کا انسداد بدعنوانی کا اعلیٰ ادارہ ہے۔ نیب مزید پڑھیں