ویکسین مخالف ڈرائیورز کا احتجاج: کینیڈین وزیراعظم خاندان سمیت خفیہ مقام پر منتقل

ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ مؤقر انگریزی جریدے دی ویک اور برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 4 سال میں طاقتور ترین میزائل کا تجربہ، جاپان کا شدید احتجاج

جاپان کے چیف کابینہ سیکرٹری ماتسُونو ہیروکازُو نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی صبح مشرق کی سِمت ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے، پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال اب تک یہ ساتویں بار میزائل داغا گیا مزید پڑھیں

خوشخبری، صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

میٹا کی زیرملکیت عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ سرگرمیوں پر ہر پل نظر رکھنے والی ایپ ویب بیٹا انفو مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے جلد ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا نے جلد ریٹائرمنٹ کے اعلان کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اعتراف مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 2017 کے بعد سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے 2017 کے بعد سب سے طاقتورمیزائل کا تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کی بین الاقوامی نیوکلیئر پابندیوں کی خلاف ورزی جاری ہے،ایک بار پھر درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا۔ مزید پڑھیں

لیجنڈری لیگ کے فائنل میں ایشین لائنز کو شکست، ورلڈ جائنٹس کامیاب

عمان: لیجنڈری لیگ کے فائنل میں ورلڈ جائنٹس نے ایشین لائنز کو 25 رنز سے شکست دے دی ہے۔ عمان میں کھیلے گئی لیجنڈری لیگ کا ٹائٹل ورلڈ جائنٹس نے اپنے نام کرلیا ہے جبکہ فائنل میں ورلڈ جائنٹس نے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ کاجول کورونا وائرس میں مبتلا

بالی وڈ اداکارہ کاجول بھی بھارت میں جاری کورونا کی تیسری لہر کا شکار ہوگئیں۔ کاجول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں بتایا کہ ان کا کووڈ مزید پڑھیں