وزیراعظم عمران خان 3سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 3سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے. وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے . وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ ارکان اور اعلیٰ سرکاری افسران کا وفد بھی ہوگا. دورے کے دوران مزید پڑھیں

5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کی ہنگامی اجازت کیلئے امریکی حکام سے رابطہ

دوائیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی فائزر نے 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے امر یکی حکام سے رابطہ کر لیا۔ فائزر کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان، کوچنگ کنٹریکٹ کی صورتحال واضح کی جائے، جسٹن لینگر

سابق آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان سے قبل ان کے کنٹریکٹ کی صورتحال کو واضح کیا جائے۔ بصورت دیگر وہ دورہ پاکستان کا بائیکاٹ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کیگرو اوپنر اور مجودہ کوچ مزید پڑھیں

طالبان اور قطر کا افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے معاہدہ

طالبان اور قطر کے درمیان افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کیلئے معاہدہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے اپنے انٹرویو میں طالبان سے معاہدے کی تصدیق کی۔ رپورٹس کے مطابق کابل ائیرپورٹ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا کرکٹ کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ

لاہور قلندرز نے کرکٹ کے فروغ کیلئے سہ فریقی معاہدہ کیا ہے، جس میں اس کے ساتھ انگلینڈ کا یارکشائرکلب اور جنوبی افریقہ کی ملٹی پلائی ٹائٹنز فریق ہیں۔ معاہدے کے تحت تینوں ممالک میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کو مزید پڑھیں

زید علی کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصاویر، مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار

زید علی اور یمنیٰ زیدی والدین بننے کے بعد اکثر اپنے بیٹے ازیان کے ساتھ گزارے ہوئے خوشگوار لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبراور کامیڈین زید علی کا نام کسی تعرف کا مزید پڑھیں

ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا

لاہور:لندن کے ڈاکٹرز نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی۔ وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت مزید پڑھیں