وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے خلاف حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی حالیہ کوشش کی شدید مذمت کی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سعودی عرب : شوریٰ کونسل نے پرچم میں تبدیلی کی منظوری دے دی

سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم نشان اور قومی ترانے کے قانون میں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ سعودی گزٹ کی خبر کے مطابق سبز جھنڈے کو کنٹرول کرنے والے قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں کا مقصد مزید پڑھیں

بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے مداح نکلے

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے مداح ہیں۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر (راولپنڈی ایکسپریس) شعیب اختر نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

طلبا کو بھڑکانے کے الزام میں بھارتی سوشل میڈیا اسٹار گرفتار

بھارتی سوشل میڈیا اسٹار ہندوستانی بھاؤ کو طلبا کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکاس فاتک عرف ہندوستانی بھاؤ نے طالبات کو آئن لائن امتحانات کے لئے بھڑکانے اور ہنگامہ آرائی کی کوشش مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ: بابر بدستور پہلی اور رضوان دوسری پوزیشن پر موجود

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان دوسرے مزید پڑھیں

بیجنگ 2022 کے تمام 91 وفود کی رجسٹریشن مکمل

منتظمین نے بدھ کو بتایا ہے کہ بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں میں شرکت کرنے والے تمام 91 وفود نے رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔ 2022 اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی انتظامی کمیٹی کے مطابق تمام وفود کے ساتھ رجسٹریشن مزید پڑھیں

پی ایس ایل7: انگلینڈ مزید 6 کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے مزید 6 انگلش کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان پہچنے والے کھلاڑیوں میں جیمز ونس، ثاقب محمود، کرس جورڈن، جیسن رائے، لیام ڈاسن اور فل سالٹ شامل ہیں۔انگلش کرکٹرز کو مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز کا شیڈول تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈز کے درمیان شیڈول سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے مزید پڑھیں