وزیر خارجہ کا بیجنگ میں پاکستانی طلباء کی سہولت کیلئے بنائے گئے” پورٹل “کا افتتاح

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے” پورٹل ” کا افتتاح کیا۔ اس مو قع پر چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا، جیمز فولکنر

آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فولکنر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا، پاکستان کی وکٹیں بہت مختلف ہوں گی۔ جیمز فولکنر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا دنیا کی بہترین مزید پڑھیں

لتا منگیشکر کے انتقال پر بھارتی شوبز شخصیات کا ردعمل

برصغیر کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال کے بعد بھارتی شوبز شخصیات کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اسٹوری لگا کر اپنے دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

لتا جی! بھارتی قوم میں ایک خلا چھوڑ گئیں: نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ ’میں بہت دُکھی ہوں مزید پڑھیں

لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ لتا جی نے عشروں تک سر کی دنیا پر حکومت مزید پڑھیں