آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہو ئی، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پیٹ کمنز ٹیم کے کپتان جبکہ اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔ آشٹن آگر، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کرے، کیمرون گرین، مارکس ہیرس ٹیم میں شامل ہیں۔ جوش مزید پڑھیں

سعودی وزیر داخلہ اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ

سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سعودی وزیر داخلہ کو نور خان ایئر بیس راولپنڈی سے رخصت کیا۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف مزید پڑھیں

بھارت میں دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ بند کرنے کا حکم

بھارت میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (NCPCR) نے دارالعلوم دیوبند کے خلاف اُتر پردیش کے چیف سیکریٹری کو نوٹس بھیجا ہے۔ ادارے نے دارالعلوم پر گمراہ کن فتوے جاری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ این سی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصد قہ کیسز کی تعداد39 کروڑ48 لاکھ84ہزار473 ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 7 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

پال کالنگ ووڈ انگلش ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے عبوری کوچ مقرر

انگلینڈ کی ٹیم کے کوچ کرس سلورووڈ کی برطرفی کے بعد سابق کھلاڑی پال کالنگ ووڈ کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے عبوری کوچ مقرر کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں ناکامی کے بعد مزید پڑھیں

ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے ‘وائس میسجز’ فیچر میں تبدیلی

پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ والے صارفین کے لیے وائس میسجز کے فیچر میں تبدیلی کردی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب ڈیسک ٹاپ بیٹا کے صارفین کے لیے ‘گلوبل مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے مذاکرات کا آٹھواں اجلاس کل ہوگا

ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے مذاکرات کا آٹھواں اجلاس کل ویانا میں ہوگا۔ یورپین دارالحکومت برسلز میں واقع یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ہیڈکوارٹرز سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مختصر وقفے کے بعد مشترکہ جامع پلان آف ایکشن مزید پڑھیں