حجاب پر پابندی کیخلاف کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کردیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بھی باحجاب طالبات کی انصاف کی درخواست سے پلہ جھاڑ لیا۔ نے حجاب پر پابندی کےخلاف کیس میں مداخلت سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے مزید پڑھیں

نیویارک، کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم

وائٹ ہاؤس نے کورونا وبا کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کا آغاز کردیا، نیویارک میں کل سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے اسکول مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز، پاکستان بلائنڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان بلائنڈ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت نثار علی کریں گے جبکہ ظفر اقبال نائب کپتان ہوں گے۔ مزید پڑھیں

بیجنگ ونٹر اولمپک: فگر اسکیٹنگ ٹیم مقابلوں کے نتائج روک دیئے گئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری ونٹر اولمپکس میں فگر اسکیٹنگ ٹیم مقابلوں کے نتائج قانونی مسئلے کی وجہ سے روک دیئے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قانونی پیچیدگی کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی آئی فون صارفین کیلئے چھوٹی سے تبدیلی

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ گاہے بگاہے صارفین کی سہولت کے لیے تبدیلیاں کرتا رہتا ہے جس سے متعدد افراد کو ایپ استعمال کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ ایپلی کیشن کی مزید پڑھیں