پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹر کی سروسز متاثر

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق لاکھوں صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ خود بخود لوگ آؤٹ ہوگئے جس کے باعث صارفین کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ https://twitter.com/disclosetv/status/1492197074191933441?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1492197074191933441%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F277321- تاہم مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو میں رکھا گیا نادر و نایاب نسخہ قرآن واپس امریکا بھیج دیا گیا

سابق امریکی صدر تھامس جیفرسن کی ملکیت نادر و نایاب قرآنی نسخے کو گزشتہ روز واپس امریکا روانہ کر دیا گیا ہے۔ یہ دو جلدی قرآن دبئی ایکسپو میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مورخین نے کہا مزید پڑھیں

حجاب پابندی کیس، طالبات نے دوبارہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کیس میں عبوری فیصلے کیخلاف مسلمان طالبات نے بھارتی سپریم کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے فیصلے مزید پڑھیں

25 گھنٹے 35 منٹ کا انٹرویو، عالمی ریکارڈ قائم

امریکی یونیورسٹی کے دو طالبعلموں نے ریڈیو پر 25 گھنٹے 35 منٹ تک ایک دوسرے کا انٹرویو لے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ ریاست اوہائیو میں زکیری سنوٹکو اور کولن کینیڈی نے براہِ راست انٹرویو منعقد کیا جسے مزید پڑھیں