بھارت: والدین کا احتجاج رنگ لے آیا، اسکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانےکی سازش کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا

امریکا، برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا۔ امریکہ، برطانیہ اور نیدرلینڈز کے بعد جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین سے واپس بلا لیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کی طرف سے شہریوں کو مزید پڑھیں

کورونا سے بچاو، ہانگ کانگ کی جانب سے پروازوں پر عائد پابندی میں توسیع

ہانگ کانگ نے کورونا وبا کے پیش نظر وہاں آنے والی پروازوں پر عائد پابندی میں 4 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا، برطانیہ، پاکستان اور بھارت سمیت 8 ملکوں سے آنے والی پروازوں پر یہ پابندی مزید پڑھیں

پگڑی پہن سکتے ہیں تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور کے سوال پر انتہا پسند مشتعل

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کےخلاف سونم کپور کی جانب سےسوشل میڈیا پر پیغام دینا انتہاپسندوں کو پسند نہ آیا۔ سونم کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس عورت کی تصویر مزید پڑھیں

اگر موقع ملتا تو لیونارڈو سے شادی کرتی: ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے معروف ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی پروڈیوس کردہ پہلی ویب سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس سے متعلق ماہرہ نے مزید پڑھیں

فلسطین میں کورونا کے وار تیز،مزید17افراد انتقال کر گئے

فلسطین میں کورونا کے وار جاری ہیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید17انتقال کر گئے ۔ فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 17 شہری وفات پا گئے مزید پڑھیں

یو کرائن تنازع ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

یو کرائن تنازع کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی اور خام تیل کی قیمتیں نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت مزید پڑھیں

بھارتی فکسرز نے سری لنکا پریمئیر لیگ کو بھی داغدار کر ڈالا

گزشتہ سال دسمبر میں سری لنکا میں ہونے والی پریمئیر لیگ میں میچ فکسنگ کی اطلاع ملنے کے بعد کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر سری لنکن پریمئیر لیگ کے اس دوسرے ایڈیشن میں ایک مزید پڑھیں