کرکٹ شائقین کو خوشخبری دیتے ہوئے پاک انگلش کرکٹ بورڈ نے آج بروز جمعرات یکم دسمبر کو پہلا تاریخی ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
افغان شہر ایبک کی درسگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی شہر ایبک کی درسگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد مزید پڑھیں
امریکا میں ہیمو فیلیا کے علاج کے لئے ایسی دوا کی منظوری دی گئی ہے جس کی ایک خوراک کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 78 کروڑ 89 لاکھ روپے بنتی ہے۔ ہمارے جسم میں دوڑنے والا خون کئی اقسام کے مزید پڑھیں
راولپنڈی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
ناروے کا مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ کراچی میں موجود ناروے کے ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ اور ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں
قطرمیں جاری فٹ بال ورلڈکپ 2022 میں امریکا نے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ امریکا نے اپنے آخری گروپ میچ میں ایران کو 0-1سے ہرا کر گروپ بی میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ USA are through مزید پڑھیں
انگلش کرکٹ بورڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ میں لیام لونگ اسٹون ڈیبیو کریں گے جبکہ بین ڈکٹ کی 6 برس بعد پلیئنگ الیون میں مزید پڑھیں
منکی پاکس کی بیماری دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے اور اس کے علاج کی لیے کوششیں بھی تیز کی جارہی ہیں اسکی کے ساتھ ہی عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی بیماری کا نام تبدیل کر کے مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 مزید پڑھیں
غیر ملکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ چین میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے اور شہریوں کے لیے لاکھوں وینٹی لیٹرز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں مزید پڑھیں