امریکی آبدوز کی جانب سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ امریکی آبدوز نے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ پیسیفک جزائر کےنزدیک امریکی آبدوز کی جانب سے روسی سمندری حدود مزید پڑھیں

اداکارہ شلپا شیٹھی کے لیے نئی مشکل، عدالت نے طلب کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی ان کی بہن شمیتا شیٹھی اور والدہ سنندا شیٹھی کو لاکھوں روپے ادا نہ کرنے پر عدالت طلب کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بھارتی بزنس مین اور آٹوموبائل ایجنسی کے مالک پرہاد مزید پڑھیں

کابل:افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ پر احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہری منجمد اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کےفیصلے کے خلاف سراپااحتجاج ہیں۔ امریکی صدر نے افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثوں میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کا مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں جانوروں پر طبی تجربات پر پابندی کے لیےریفرنڈم

سوئٹزرلینڈ میں جانوروں کے طبی تجربات میں استعمال پر مکمل پابندی کے لیے آج ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2020 میں اس ملک میں صرف لیبارٹری تجربات کے دوران 5 لاکھ 5 ہزار مزید پڑھیں

بین کٹنگ کے ساتھ شادی کڑا امتحان ہے: ایرن ہالینڈ

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کا کہنا ہے کہ بین کٹنگ کے ساتھ شادی کڑا امتحان ہے۔ آسٹریلوی میگزین سے گفتگو کرتے ہوئے ایرن ہالینڈ نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ گلیمرس زندگی مزید پڑھیں

امریکا نے جنگی طیارے حوثی باغیوں سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچا دیئے

حوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر براہ راست حملوں کے بعد امریکا نے اپنے جدید ترین ایف 22 طیارے ابو ظہبی پہنچادیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے ففتھ جنریشن کے جدید ترین ایف مزید پڑھیں