امریکی صدر کا برطانوی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے یوکرائن کے معاملے پر سفارتکاری کو موقع دینے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے روسی صدر پیوٹن سے جارحانہ اقدامات سے پیچھے ہٹنے کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ کا عبوری حکم، باحجاب طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روک دیا گیا

حجاب سے متعلق کرناٹک ہائیکورٹ کے عبوری حکم کے بعد حجاب میں آنے والی طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روک دیا گیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے 10 فروری کو عبوری حکم جاری کیا تھا جس میں  معاملے کے حل ہونے مزید پڑھیں

پاک ایران کی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتی، مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید پر ایران کے مشکور ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایرانی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کے رقص نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنویر سنگھ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ اپنی آنے والی فلم ’گنگو بائی‘ کی پروموشن کے لیے ایک تقریب میں گئی جہاں پر انھیں مزید پڑھیں

فرانس: حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عُرس پر فرانس میں تقریب

دنیائے اسلام کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز رحمتہ اللّہ علیہ کے اجمیر شریف (بھارت) میں سالانہ عرس کی تقریبات میں عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے گزشتہ رات کریشی صوبہ مزید پڑھیں

جنگ کا خطرہ: مذاکرات کی غرض سے یوکرین کا آئندہ 48 گھنٹوں میں روس سے ملاقات کا مطالبہ

روس اور یوکرین میں بڑھتی کشیدگی، یوکرین نے آئندہ 48 گھنٹوں میں روس سے ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین دیگر اہم یورپی ممالک کے سکیورٹی گروپس سے بھی ملاقات کا خواہاں ہے، روس نے سرحد پر فوجیوں مزید پڑھیں

بارسلوناہوٹل میں آتشزدگی، ایک پاکستانی جان کی بازی ہار گیا

سانحہ تتوان کے بعد آتشزدگی کے ایک اور واقعے میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونیوالا43سالہ راشد ملک موضع پھلروان تحصیل کھاریاں پاکستان کا رہائشی تھاجسکی سپین کے شہرساراگوسا کے قریب نواحی علاقے میں موبائل شاپ تھی اور مزید پڑھیں