آسٹریلوی کرکٹر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی اسکین رپورٹ آنے کےبعد دورہ پاکستان سے باہر ہوئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا اپنا پہلا کوانٹم کمپیوٹرتیارکرنے کا اعلان

اسرائیل نے 20 کروڑ شیکل (6کروڑ20لاکھ امریکی ڈالر)کی لاگت سے اپنا پہلا کوانٹم کمپیوٹرتیارکرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی انوویشن اتھارٹی (آئی آئی اے)نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ اس منصوبے کے لیے وزارت دفاع میں آئی مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو پر جنسی زیادتی کا الزام

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو پر ایک خاتون نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیتھرین میورگا نامی خاتون نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے والے فارورڈر پر مزید پڑھیں

معروف بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کے معروف موسیقار وگلوکار بپی لہری 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بپی لہری کا انتقال بھارت کے کریٹی کیئر اسپتال میں آج ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بپی کو ایک ماہ قبل صحت مزید پڑھیں

امارات میں غیرملکیوں کو کفیل کے بغیر طویل المدت اقامے دینے کا پروگرام متعارف

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانچ کیٹگریز میں غیرملکیوں کو کفیل کے بغیر طویل المدت اقامے دینے کا ایک پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اماراتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دس اور پانچ سالہ اقامہ بغیر کفیل کے دیا جائے مزید پڑھیں